Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / بوئنگ کی ایران ایرلائنس کے ساتھ بات چیت

بوئنگ کی ایران ایرلائنس کے ساتھ بات چیت

واشنگٹن ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی فضائی کمپنی بوئنگ نے طیاروں کی خریداری کے سلسلہ میں ایران ایرلائنس کے ساتھ بات چیت جاری رہنے کی توثیق کی ہے۔ کمپنی نے ایک خبر رساں ایجنسی کو ای میل میں بتایا کہ حکومت امریکہ کی منظوری سے اس وقت ایران ایرلائنس کے ساتھ بوئنگ کمرشیل پاسنجر طیاروں کی خریداری کیلئے بات چیت جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT