Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / بوائز ٹائون کی کامیابی، شریف زبیر کی شاندار بولنگ

بوائز ٹائون کی کامیابی، شریف زبیر کی شاندار بولنگ

حیدرآباد ۔6 فبروری (راست) حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے تحت وائٹروالس گرائونڈ پر کھیلے گئے کشن پرشاد ونڈے ناک آئوٹ ٹورنمنٹ میں بوائز ٹائون نے سوشن کرکٹ کلب کو 114 رن سے شکست دے دیا۔ بوائز ٹائون نے پہلے بیٹنگ کی۔ اس کے بیٹسمین احمد بامیشان نے سب سے زیادہ 52 رن بنایا۔ شریف زبیر نے 7.3 اوورس میں 21 رن دے کر آٹھ وکٹس حاصل کیا۔ اس طرح زبیر نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا۔

TOPPOPULARRECENT