Tuesday , September 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بوتھ میں کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح

بوتھ میں کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح

بوتھ ، ضلع عادل آباد /7 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آشرم اسلوکس بوتھ ڈیویژن ضلع عادل آباد کے کھیلوں کے مقابلہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ جوکہ فرینڈس کلب بوتھ میں منعقد کردہ دو یومی کھیل کا مقابلہ ہے ۔ جس میں آشرم اسکولس بوتھ پوچرا ، کنٹالا ، بازار ہتنور ، پٹناپور و دیگر کے طلبہ و طالبات نے پہلے دن کبڈی ، وای بالا میں حصہ لیا ۔ جس کی افتتاحی رسم ایم پی پی بوتھ محترمہ گنگولہ لکشمی نے کی ۔ بعد ازاں سرکل انسپکٹر موہن ریڈی نے کھیل کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر سب انسپکٹر مسٹر راملو ، سرپنچ بوتھ ایم سنیتا ، طاہر بن سالم کوآپشن ممبر مسٹر شنکر کلب چیرمین اور آشرم اسکولس کے اساتذہ و دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT