Tuesday , September 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں آج اور کل پینے کے پانی کی سربراہی مسدود

بودھن میں آج اور کل پینے کے پانی کی سربراہی مسدود

بودھن۔ /26 اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صدر نشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بودھن شہر کو پانی سربراہ کئے جانے والی اہم پائپ لائن میں خرابی آنے کی وجہ سے اس کی درستگی کیلئے جمعرات اور جمعہ یعنی 27اور28 اگسٹ کو شہر میں آبی سربراہی مسدود رہے گی۔ مسٹر ایلیا نے عوام الناس سے محکمہ آبرسانی بلدیہ بودھن سے تعاون کرنے کی خواہش کی۔

TOPPOPULARRECENT