Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں اردو میڈیم اسکول کے طلباء کا بہترین مظاہرہ

بودھن میں اردو میڈیم اسکول کے طلباء کا بہترین مظاہرہ

بودھن /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اس سال 2016 کے ایس ایس سی اردو میڈیم میں زیر تعلیم بودھن کے طلبہ و طالبات نے بہترین مظاہرہ کیا ۔ اقراء ہائی اسکول بودھن کی طالبات فریحہ طلعت نے 9.5 جی پی اے سے کامیابی حاصل کی اور اس طرح اسکول ہذا کی جویریہ نے 9.3 شاہین باگم نے بھی 9.3 اور شہلا سلطانہ نے 9.2 کے علاوہ شیخ سمیع الدین نے 9.0 جی پی اے حاصل کرتے ہوئے امتیازی کامیابی حاصل کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT