Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں حج فارم کیلئے رہبری

بودھن میں حج فارم کیلئے رہبری

بودھن /18 جنوری ( ذریعہ ای میل ) مولانا محمد عبدالحمید السائح قاسمی صدرجمعیتہ علماء بودھن کے مطابق تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب سے حج فارم کی اجرائی عمل میں آگئی ہے ۔ بودھن میں بھی مولانا وستانوی لائبریری انیسہ نگر پر حج فارم دستیاب ہیں ۔ جمعیتہ علماء بودھن کے زیر اہتمام حج فارم کی خانہ پری اور گھر سے لے کر ایرپورٹ تک حج کی مکمل سرہبری کا مفت انتظام ہے ۔ خواہشمند حضرات رابطہ پیدا کریں ۔ الحاج سید سعداللہ صاحب رئیس پیٹھ 9533328063 الحاج محمد انور صاحب رنجل پیٹ 7396361166۔

TOPPOPULARRECENT