Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں عازمین حج کی رہنمائی

بودھن میں عازمین حج کی رہنمائی

بودھن ۔ 20 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد عابد حسین فاروقی صدر مقامی جماعت اسلامی ہند کی اطلاع کے مطابق بودھن شہر و اطراف و اکناف میں رہنے والے عازمین حج کی رہنمائی و درخواستوں کی خانہ پُری کیلئے دفتر جماعت اسلامی بودھن میں مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ انھوں نے بتایا کہ دفتر جماعت اسلامی بودھن میں درخواستیں و مکمل رہنمائی و تربیت کا اہتمام کیا گیا ۔ مزید معلومات کیلئے ان کے سیل نمبر 9912383408 پر ربط پیدا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT