Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں غریبوں کے تعمیر امکنہ کیلئے اراضی کا معائنہ

بودھن میں غریبوں کے تعمیر امکنہ کیلئے اراضی کا معائنہ

بودھن /6 ستمبر ) سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آر ڈی او بودھن مسٹر شیام پرساد لعل نے آج صدرنشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا کے ہمراہ بلدی حلقہ نمبر 6 کا دورہ کیا جہاں ماضی میں غریب مستحق افراد کو تعمیر امکنہ کیلئے اراضی فراہم کرنے حکومت نے نظام شوگر فیاکٹری شکر نگر یونٹ کی تقریباً پانچ ایکر اراضی حاصل کی تھی لیکن تاحال اسکی تقسیم عمل میں نہیں لائی گئی ۔ آر ڈی او بودھن نے مذکورہ اراضی G+2 اسکیم کے تحت تعمیر کئے جانے والے مکانات کیلئے اسی جگہ کو مستحق کرے ۔ انہو ںنیجگہ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر تحصیلدار بودھن سدرشن کے علاوہ بی جے پی کے ارکان بلدیہ راما راجو ، روی اور دھرم پوری اور اسسٹنٹ انجینئیر شیورام موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT