Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / بولارم میں عادی سارق گرفتار

بولارم میں عادی سارق گرفتار

حیدرآباد /19 جون ( سیاست نیوز ) بولارم پولیس نے ایک عادی سارق کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی اور اس کے قبضہ سے مسروقہ مال برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ محمد شریف عرف ذکی ساکن سکندرآباد کا تعلق گجویل ، سدی پیٹ سے ہے اور وہ شہر کو روزگار کی تلاش میں سال 2005 میں آیا تھا ۔ اس نے قریبی کینٹن میں کچھ دن ملازمت کی اور بعد ازاں دیگر ہوٹلوں میں ملازمت کرنے لگا ۔

TOPPOPULARRECENT