Friday , October 20 2017
Home / بچوں کا صفحہ / بچوں کے سامنے جھوٹ بولنا نقصاندہ…!

بچوں کے سامنے جھوٹ بولنا نقصاندہ…!

بچوں کے سامنے جھوٹ نہ بولیں کیوں کہ یہ آپ کے بچے کو دھوکے باز بنا سکتا ہے۔ خواتین کو بچوں کے سامنے جھوٹ بولنے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہئے کہ ان کا جھوٹ بچوں کی دیانتداری پر بُری طرح اثرانداز ہوسکتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق بچوں کے سامنے جتنا جھوٹ بولا جائے، ان میں دھوکے بازی اور جھوٹے بننے کے امکانات اتنے ہی زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 5 سے 7 سال کی عمر کے بچے اپنے والدین کو رول ماڈل بنالیتے ہیں اور ان ہی کی عادتیں اپنانے کی کوشش کرتے ہیں لہذا اگر انھیں دھوکے باز انسان بننے سے بچانا ہے تو یہ ضروری ہے کہ ان کے سامنے جھوٹ نہ بولا جائے۔

TOPPOPULARRECENT