Thursday , August 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بچکندہ میں شدید گرمی کی لہر

بچکندہ میں شدید گرمی کی لہر

بچکندہ ۔23مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بچکندہ منڈل کے اطراف و اکناف گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے ۔ امسال بارش نہ ہونے کے سبب دھوپ کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے ‘ عوام ٹھنڈے مشروبات کو پسند کررہے ہیں ۔ دوپہر میں سڑکیں سنسان نظر آرہی ہے ۔ کولڈ ڈرنکس کے کاروبار کافی عروج پر ہے ۔ لیمو شرب ‘لسی ‘ واٹر پاکٹ کی دکانوں میں عوام کا ہجوم نظر آرہا ہے ‘روزآنہ دھوپ میں تیزی پیدا ہورہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT