Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

بچکنڈہ میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

بچکنڈہ ۔ 31 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مفتی ابوبکر قاسمی صدر مدرس صدر حمدیہ شیخاپور کی اطلاع کے بموجب بروز چہارشنبہ 12 بجے مجلس تحفظ ختم نبوت کا بچکنڈہ جامعہ مسجد میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر مفتی سید اکبر قاسمی صدر مجلس تحفظ و ختم نبوت نظام اباد نے شرکت کی ہے بچکنڈہ منڈل کیلئے نو منتخب انچارج مفتی محبوب قاسمی کا تقرر عمل میں آیا اس موقع پر مولانا طلحہ قاسمی ، حافظ عتیق ، مولانا رضوان القاسمی ، مولانا محبوب قاسمی ، مولانا ربانی قاسمی ، مولوی عبدالوحید ، مولوی معین اکبر ، مولوی عبدالغفور ، حافظ عبدالجبار ، حافظ امام الدین نے شرکت کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT