Friday , September 22 2017
Home / دنیا / بگوٹا کے شاپنگ مال میں دھماکہ، تین خواتین کی موت

بگوٹا کے شاپنگ مال میں دھماکہ، تین خواتین کی موت

بگوٹا، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام ) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک شاپنگ مال میں ہوئے زبردست دھماکے میں تین خواتین کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکہ دوسری منزل واقع خواتین ٹوائلٹ میں ہوا جہاں یہ دھماکہ خیز مواد چھپا کر رکھاگیا تھا۔ مقامی وقت کے مطابق یہ دھماکہ کل شام پانچ بجے ہوا اور اس وقت لوگ آج منائے جانے والے یوم والد کے دن کے لئے شاپنگ کرنے میں مصروف تھے ۔

TOPPOPULARRECENT