Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / بگ باس کے انے والے ایپسوٹ میں ‘ رائیس حاضر ہے

بگ باس کے انے والے ایپسوٹ میں ‘ رائیس حاضر ہے

نئی دہلی: ’’ رائیس ‘‘ یعنی شاہ رخ خان بگ باس کے اگلے ایپسوٹ میں سلمان خان کے ساتھ اسٹیج پر موجود رہیں گے۔

یہ دو جب ساتھ ہوں گے تو شو کس قدر شاندار ہوگا؟

 

۔مجوزہ شو کے دیکھائے جارہے پرموش کلپ شو کے دوران سلمان خان سیاہ پٹھانی زیب تن کئے فلم رائیس کے مشہور مکالمے’’ امی جان کہتی ہے‘‘ادا کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔یہ پرمو اب تک سب سے پسندیدہ پرمو ثابت ہورہا ہے جس کو ناظرین باربار دیکھ رہے ہیں۔

سلمان اپنی ’ سلطان ‘ کی آواز میں شاہ رخ کے ساتھ مکالمے بازی کررہے ہیں۔ تاہم یہ یہیں ختم نہیں ہوا ۔

شا ہ رخ خان اپنا چشمہ پہن کر بول رہے ہیں’’ آ رہا ہوں‘‘۔بگ باس کا یہ ایپسوٹ دیکھنے قابل رہے ہیں کیونکہ رائیس حاضر ہے۔

TOPPOPULARRECENT