Friday , June 23 2017
Home / Top Stories / بھوپال آرڈیننس فیکٹری میں 50 دھماکے

بھوپال آرڈیننس فیکٹری میں 50 دھماکے

بھوپال ۔ 25 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے کھیمربا علاقہ میں واقع ایک آرڈیننس فیکٹری میں 50 سے زائد دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اٹھی ،  50 ایکڑ پر پھیلی یہ فیکٹری وزارت دفاع کی یونٹ ہے ۔ شام 6-30 بجے دھماکے شروع ہوئے ، 9 بجے رات تک تقریبا آگ پر قابو پالیا گیا ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT