Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / بہادرپورہ میں ایک ٹیلر کی خودکشی

بہادرپورہ میں ایک ٹیلر کی خودکشی

حیدرآباد /15 نومبر ( سیاست نیوز ) بہادرپورہ کے علاقہ میں ایک ٹیلر نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ محمد اظہر علی جو پیشہ سے لیڈیز ٹیلر تھا ۔ علی نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس شخص نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی ذہنی تناؤ کا شکار تھا جس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT