Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / بہادر پورہ میں نوجوان لڑکی کی خودکشی

بہادر پورہ میں نوجوان لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد۔/7جولائی، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ بہادر پورہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20سالہ ظہیرہ سلطانہ جو نجم نگر علاقہ کے ساکن الیاس کی بیٹی تھی گزشتہ روز اپنے مکان میں مبینہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ تاہم اس لڑکی کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT