Tuesday , May 30 2017
Home / سیاسیات / بہار اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آغاز

بہار اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آغاز

پٹنہ23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار لیجسلیچر اسمبلی و کونسل کے بجٹ سیشن کا آج آغاز ہوا۔ گورنر رام ناتھ کووند نے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں شراب پر مکمل پابندی اور دیگر پروگراموں کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی۔ چیف منسٹر نتیش کمار کی زیر قیادت اس حکومت کو بہترین حکمرانی سے تعبیر کیا۔ ایوان میں چیف منسٹر نتیش کمار، ڈپٹی چیف منسٹر تیجسوی پرساد یادو ، سوشیل کمار مودی اور سابق چیف منسٹر رابڑی دیوی موجود تھیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT