Wednesday , August 23 2017
Home / سیاسیات / بہار میں حکمران اتحاد میں دراڑ

بہار میں حکمران اتحاد میں دراڑ

پٹنہ ۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں چیف منسٹر نتیش کمار کی زیرقیادت سیکولر اتحاد میں پھوٹ کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں کیونکہ اس کی ایک حلیف جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے مجوزہ اسمبلی انتخابات کیلئے 3 نشستیں مختص کرنے پر آج سوال اٹھایا ہیاور اسے توہین سے تعبیر کیا جبکہ این سی پی نے کم از کم 12نشستیں الاٹ کرنے کا اصرار کیا تھا

TOPPOPULARRECENT