Tuesday , October 17 2017
Home / سیاسیات / بہار میں راہول کے انتخابی جلسے

بہار میں راہول کے انتخابی جلسے

نئی دہلی ۔ 20 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی 26 اکتوبر کو تیسرے مرحلہ کی رائے دہی سے دو دن قبل چمپارن میں 2 اور سیتامری میں ایک جلسہ سے خطاب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT