Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / بہار میں ہندی اخبار کے صحافی کو گولی مار دی گئی

بہار میں ہندی اخبار کے صحافی کو گولی مار دی گئی

اروال (بہار) ۔ 7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے آج ایک ہندی روزنامہ کے صحافی پنکج مشرا کو آج پہلے تو پرائمری ہیلتھ سنٹر بعدازاں الوال صدر ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ بعدازاں پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل لے جایا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے بموجب دو حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دوسرا ہنوز مفرور ہے۔

TOPPOPULARRECENT