Tuesday , March 28 2017
Home / Top Stories / بہترین عمل:ویڈیو ایک سعودی پولیس عہدیدار نابینہ شخص کو حجر اسود کا بوسہ لینے میں مدد کرتا ہوا

بہترین عمل:ویڈیو ایک سعودی پولیس عہدیدار نابینہ شخص کو حجر اسود کا بوسہ لینے میں مدد کرتا ہوا

مکہ مکرمہ:سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں کی بینائی سے محروم شخص کے ساتھ خیرسگالی کا مظاہرہ انٹرنٹ پر شہرت بٹور رہا ہے ۔

العربیہ کے مطابق کعبتہ اللہ میں متعین پولیس عہدیدار جب دیکھا کہ ایک نابینہ شخص کو اپنے بچے کے ساتھ حجر اسود کا راستہ تلا ش کررہا تھا تو وہ اس شخص کی راستہ دیکھانے کے لئے آگے آیا۔

بعدازاں اس کے بیٹے نے بھی اپنے والد کے کاندھوں کو پکڑ کر مقدس فریضہ ادا کرنے میں مدد کی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT