Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / بہت جلد فلموں کا آن لائین سرٹیفیکیشن : پہلاج نہلانی

بہت جلد فلموں کا آن لائین سرٹیفیکیشن : پہلاج نہلانی

حیدرآباد 24 اکٹوبر ( پی ٹی آئی ) سنسر بورڈ کے صدر نشین پہلاج نہلانی نے آج کہا کہ بہت جلد فلموں کا آن لائین سرٹیفیکیشن فراہم کیا جائیگا ۔ انہوں نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ سنسر بورڈ کی جانب سے بہت جلد فلموں کے آن لائین سرٹیفیکیشن کی سہولت شروع کی جائیگی ۔ بورڈ کی جانب سے بہتر خدمات کی فراہمی پر توجہ دی جا رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT