Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / بہن اور بھانجہ کے حملہ میں زخمی شخص فوت

بہن اور بھانجہ کے حملہ میں زخمی شخص فوت

حیدرآباد /13ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بہن اور بھانجہ کے حملہ میں زخمی شخص کل رات فوت ہوگیا گاندھی نگر پولیس کے مطابق 45 سالہ چندرا پرکاش کل رات علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ جو گذشتہ ماہ اپنی بہن بھانجہ اور بہن کی بیٹی اور داماد کے حملہ میں زخمی ہوگیا تھا ۔ پولیس کے مطابق متوفی کی بہن میرا بائی نے چندرا پرکاش اور ان کی بیوی کو بلندی سے ڈھکیل دیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ اس وقت بیوی فوت ہوگئی تھی اور کل رات شوہر فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT