Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / بیروزگار گریجویٹس کے لیے عثمانیہ یونیورسٹی کا بیداری کیمپ

بیروزگار گریجویٹس کے لیے عثمانیہ یونیورسٹی کا بیداری کیمپ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر ای ڈی یو ، او یو کے بموجب عثمانیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام سہ روزہ ’ انٹر پرینر شپ اویرنیس کیمپ ‘ منعقد کیا جارہا ہے ۔ بیروزگار گریجویٹس جنہوں نے ڈگری ، پی جی ڈپلومہ / انجینئرنگ / ٹکنالوجی / میڈیسن / فارمیسی / مینجمنٹ وغیرہ کے لیے یہ بیداری کیمپ دسمبر کے آخری ہفتہ میں انٹرپرینر شپ ڈیولپمنٹ سیل ، کیو نمبر B-21 عثمانیہ یونیورسٹی میں آغاز ہوگا ۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ڈائرکٹر انٹرپرینر شپ ڈیولپمنٹ سیل ، عثمانیہ یونیورسٹی سے فون 9951890190 ۔ 27072427 ۔ 9703054540 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT