Saturday , April 29 2017
Home / ہندوستان / بینکس میں جعلی نوٹ جمع کروانے والاشخص گرفتار

بینکس میں جعلی نوٹ جمع کروانے والاشخص گرفتار

تھانے ۔ 27نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک ردی کاغذوں کا بیوپاری جس کے پاس مبینہ طور پر منسوخ شدہ کرنسی اور جعلی نوٹ موجودتھے بینک میں ڈپازٹ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ۔ 30سالہ پنکج پی کوری ایک نامور سرکاری بینک کی شاخ الہاس نگر پر ایک لاکھ پانچ ہزار روپئے کے نوٹ جن میں منسوخ شدہ نوٹوں کے علاوہ جعلی نوٹ بھی شامل تھے ڈپازٹ کرواتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT