Tuesday , September 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بین اسٹوک پاکستانی سیریز کھیلنے کے خواہاں

بین اسٹوک پاکستانی سیریز کھیلنے کے خواہاں

لندن ۔ 25 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس جن کی بائیں گھٹنے کی کامیاب سرجری ہوئی ، اب انہوں نے اس امید کا اظہار کردیا ہے کہ 14 جولائی کو پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی سیریز میں وہ ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے بموجب 24 سالہ آل راؤنڈر اپنے گھٹنے کے زخم سے صحتیابی کا پروگرام شروع کرچکے ہیں اور پا کستان کے خلاف ہونے والی سیریز میں وہ واپسی کیلئے پرعزم ہیں۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں اسٹوکس زخمی ہوئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT