Friday , September 22 2017
Home / دنیا / بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکہ کی سالانہ رپورٹ

بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکہ کی سالانہ رپورٹ

واشنگٹن ۔ 14 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ  کام) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر تیار کردہ سالانہ رپورٹ جاری کیا ہے ۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ عالمی سطح پر مذہبی آزادی کا جائزہ لینے کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ کانگریس نے رپورٹ کو منظوری دی۔ مرکز نے بی جے پی حکومت آنے کے بعد یہ امریکہ کی پہلی تجزیاتی رپورٹ ہے۔

TOPPOPULARRECENT