Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پیٹرسن جنوبی افریقہ کی نمائندگی کے خواہاں

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پیٹرسن جنوبی افریقہ کی نمائندگی کے خواہاں

لندن۔11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے بین الاقوامی کرکٹ میں دوبارہ واپسی کے لئے کوشش شروع کردی۔ اس مقصد کو یقینی بنانے کیلئے وہ اپنے آبائی وطن جنوبی افریقہ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے آخری میچ 2013-14 کی ایشز سیریز میں کھیلا جس میں انگلینڈ کو 5-0 سے ناکامیاب ہو ا تھا۔ پیٹرسن کے بموجب  وہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کیلئے مختلف متبادل راستوں پر غور کر سکتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کیونکہ وہ کافی عرصے سے بین الاقوامیکرکٹ نہیں کھیلے اور وہ ان مقابلوں کو کافی کمی محسوسکر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی اہلیت کیلئے انہیں مزید ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا

Top Stories

TOPPOPULARRECENT