Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بیوہ گان و معذورین میں وظائف کی تقسیم

بیوہ گان و معذورین میں وظائف کی تقسیم

کریم نگر /6 جون ( ذریعہ فیاکس ) حافظ م حمد اسمعیل کی اطلاع کے بموجب صفاء بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے ہر ماہ ایک سو شہر کے مختلف محلہ جات کی بیوہ خواتین اور معذورین میں پابندی سے وظائف تقسیم کئے جاتے ہیں ۔ اسی طرح دفتر صفاء شاخ کریم نگر پر اس ماہ بھی 5 تاریخ کو بیواؤژ و معذورین میں فی کس 400 کے حساب سے وظیفہ کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر حافظ عبدالحکیم خان اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT