Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /25 اگست ( سیاست نیوز ) شاہ عنایت گنج کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 38 سالہ سندیپ کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ نئی بستی شاہ عنایت گنج میں رہتا تھا ۔ اس شخص کا اس کی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا اور یہ شخص دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT