Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود سوزی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود سوزی

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خود سوزی کرلی ۔ صنعت نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ شیخ پاشاہ جو پیشہ سے لیبر تھا ۔ ایرہ گڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ 6 جنوری کے دن اس شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرلیا اور اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ صنعت نگر پولیس ذرائع کے مطابق میاں بیوی میں اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے اور یہ شخص مالی پریشانی کا شکار بھی تھا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT