Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود کشی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ملک پیٹ کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خود کشی کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ روی جو پیشہ سے مزدور ضلع محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ روی اور اس کی بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا ہوا کرتا تھا ۔ کل رات دونوں میاں بیوی ایک بار پھر الجھ پڑے اور دونوں میں جھگڑا ہوا ۔ جس کے بعد دل برداشتہ ہو کر روی نے پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT