Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود کشی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /17 جون (سیاست نیوز)  بیوی سے جھگڑنے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ چندا نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 26 سالہ کارنیکشور راؤ نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ شخص پیشہ سے سافٹ ویر ملازم نلہ گنڈلہ لے آؤٹ چندا نگر میں رہتا تھا ۔ اس شخص کی اس کی بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور وہ پریشان تھا ۔ /13 جون کو اس شخص کی بیوی جھگڑے کے بعد اپنے مائیکے چلے گئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے کل رات خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT