Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

شمس آباد ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس آر جی آئی ایرپورٹ کے مطابق 37 سالہ وینکٹیا جو پیشہ سے مزدور تھا شانمرائی شمس آبادکا ساکن تھا ۔ اس شخص کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور اس نے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT