Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑے کے بعد خودکشی

بیوی سے جھگڑے کے بعد خودکشی

حیدرآباد /13 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ویرنا جو پدماراؤ نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس نے کل رات دیر گئے اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ویرنا گذشتہ بے روزگار تھا اور نشہ میں اکثر جھگڑا کرتا تھا ۔ کل رات اسکا بیوی سے جھگڑا ہوا اور اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT