Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے دل برداشتہ شوہر کی خودکشی

بیوی سے دل برداشتہ شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سرور نگر کے علاقہ میں ایک شخص کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا جہاں 37 سالہ ومشی نامی شخص نے بیوی کی ضد سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ ومشی کی شادی سال 2004 میں ہوئی تھی اور ایک سال سے اس شحص کی بیوی اپنے مائیکے میں رہنے لگی تھی ۔ ومشی جو پیشہ سے سیلز مین بتایا گیا ہے ۔ کئی مرتبہ اپنی بیوی کو واپس گھر لانے کی کوشش کی تاہم مسلسل ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلی ۔ سرور نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT