Saturday , July 22 2017
Home / ہندوستان / بیوی کو ملازمت کے جھوٹے تیقن پر دھوکہ دہی کے الزام میںبی جے پی کارکن گرفتار

بیوی کو ملازمت کے جھوٹے تیقن پر دھوکہ دہی کے الزام میںبی جے پی کارکن گرفتار

رائے گڑھ ۔ 9جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے کارکن کو رائے گڑھ سے گرفتارکرلیا گیا کیونکہ اس نے اپنے ساتھی کی بیوی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا جھوٹا تیقن دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ چھتیس گڑھ کے چیف منسٹر رمن سنگھ کے پاس اس کا اچھا اثر و رسوخ ہے ۔ پولیس کے بموجب ملزم نیترام چوہان کو کل دیہات سرائے تولہ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ کارروائی متاثرہ شخص 26سالہ دلیپ کمارک ی جانب سے شکایت کی بنیاد پر کی گئی ۔ شکایت کے بموجب چوہان نے جو ایک اسٹیل انڈسٹری میںڈرائیور ہے اپنے ساتھی دلیپ کمار کی بیوی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا جھوٹا تیقن دیا تھا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT