Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی کے گھر چھوڑنے پر دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

بیوی کے گھر چھوڑنے پر دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد /10 اگست ( سیاست نیوز ) بیوی کے گھر سے چلے جانے سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ شاہ عنایت گنج پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 38 سالہ نام دیو نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ نام دیو پیشہ سے ٹفن سنٹر پر کام کرتا تھا ۔ جو چوڑی بازار علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس کا گھر میں بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا ۔ نام دیو خاندان کی پرورش پر توجہ نہیں دیتا تھا ۔ جس سے تنگ آکر بیوی مائیکے چلی گئی تھی جس کے سبب اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT