Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / بیٹیوں کی شادیوں میں تاخیر سے دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

بیٹیوں کی شادیوں میں تاخیر سے دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد۔/7اکٹوبر، ( سیاست نیوز) بیٹیوں کی شادی کے لئے مالی رکاوٹوں سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ جگت گیری گٹہ علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45سالہ چندرا شیکھر جو دیورابستی علاقہ کا ساکن تھا اس شخص کو اپنی دونوں بیٹیوں کی شادی کی فکر ستارہی تھی اور شادی کرنے کیلئے اس کی مالی حیثیت درست نہیں تھی اور لڑکیوں کی شادی کی فکر سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس نے کل رات خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT