Monday , October 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بیڑی مزدوروں کو شناختی کارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ

بیڑی مزدوروں کو شناختی کارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ

اوٹکور /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل سی پی آئی ایم ایل نیو ڈیموکریسی قائد مسٹر عبدالسلیم نے کہا کہ بیڑی مزدور اور خواتین کو بیڑی شناختی کارڈ نہ دینے سے بیڑی ماہانہ وظیفہ سے محروم ہیں ۔ مصوف نے کارخانوں کے تمام مالکین سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے مزدوروں کو بیڑی لیبر شناختی کارڈ جاری کریں تو غریب مزدوروں کو فائدہ حاصل ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT