Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / بیگم پیٹ ایرپورٹ پر شہری ہوا بازی کانفرنس

بیگم پیٹ ایرپورٹ پر شہری ہوا بازی کانفرنس

حیدرآباد۔ 14 مارچ (این ایس ایس) وزیر شہری ہوا بازی پی اشوک گجپتی راجو انڈین ایوئیشین شو 2016ء کے موقع پر 17 مارچ کو بیگم پیٹ ایرپورٹ پر ’’ہندوستانی شہری ہوا بازی شعبہ : گلوبل مینوفیکچرنگ ہب کے امکانات‘‘ کے تھیم پر شہری ہوا بازی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ مرکزی وزیر اس موقع پر FICCI-KPMG نالج پیپر بھی جاری کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT