Monday , May 1 2017
Home / جرائم و حادثات / بیگم پیٹ میں خاتون کی خودکشی

بیگم پیٹ میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /6فروری ( سیاست نیوز ) بیگم پیٹ کے علاقے میں ایک خاتون کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بیگم پیٹ پولیس کے مطابق 26 سالہ اسما بیگم جو پارسی گڈہ علاقہ کے ساکن محمد قاسم کی بیوی نے مبینہ طور پر کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس خاتون کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT