Sunday , June 25 2017
Home / جرائم و حادثات / بیگم پیٹ میں طالبہ کی مشتبہ موت

بیگم پیٹ میں طالبہ کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ 12 مئی ۔ ( سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں ایک طالبہ کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ پنجہ گٹہ پولیس کے مطابق 19سالہ وائی موزیز جو بی ایس سی سال اول کی طالبہ تھی یہ لڑکی گرین لینڈ ٹاور بیگم پیٹ علاقہ کے ساکن موزیز کی بیٹی تھی ۔ اپارٹمنٹ کی پہلی منزلہ پر یہ خاندان رہتا تھا اور یہ لڑکی عمارت کے بالائی حصہ چوتھی منزل پر گئی تھی اور مشتبہ طورپر بلندی سے گرکر شدید زخمی ہوگئی جو علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT