Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بیگم پیٹ میں پولیس کا کارڈن سرچ ، 12 افراد گرفتار

بیگم پیٹ میں پولیس کا کارڈن سرچ ، 12 افراد گرفتار

حیدرآباد ۔ /15 جولائی (سیاست نیوز) نارتھ زون پولیس نے بیگم پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع اندرا نگر اور رسول پورہ علاقوں میں کل رات دیر گئے کارڈن سرچ آپریشن کیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس نارتھ زون شریمتی بی سومتی کی زیرنگرانی پولیس کی خصوصی ٹیموں نے 650 مکانات کی تلاشی لی جس میں اترپردیش اور بہار سے تعلق رکھنے والے 12 افراد کو حراست میں لے لیا اور دیگر 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس نے اس کارروائی میں 29 موٹر سائیکلیں اور آٹو بھی برآمد کرلئے ۔

TOPPOPULARRECENT