Wednesday , July 26 2017
Home / جرائم و حادثات / بیہوشی میں دستیاب شخص کی موت

بیہوشی میں دستیاب شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 12 مئی ۔ ( سیاست نیوز) ٹپہ چبوترا کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقع پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 56 سالہ محمد سلطان جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور سلیمان نگر عطاپور علاقہ کا ساکن تھا پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص ایک کمیونٹی ہال کے قریب پولیس کو بیہوشی کے عالم میں دستیاب ہوا جس کو پولیس نے ہاسپٹل منتقل کیا تھا جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT