Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / بی ایس ایف امتحان ،سرفہرست مسلم کشمیری طالب علم کو دھمکیاں

بی ایس ایف امتحان ،سرفہرست مسلم کشمیری طالب علم کو دھمکیاں

سرینگر۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نبیل احمد جو بی ایس ایف اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی حیثیت سے تقرر کیلئے بی ایس ایف کے کل ہند امتحان میں سرفہرست آئے ہیں۔ انہیں اور ان کی بہن کو جو چندی گڑھ میں سیول انجینئرنگ کی طالبہ ہے اور ہاسٹل میں رہتی ہیں ، عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں۔ان کے خیال میں ان کے سر پر تلوار لٹک رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT