Friday , March 24 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایس ایف جوانوں کیلئے پتانجلی کے پراڈکٹس

بی ایس ایف جوانوں کیلئے پتانجلی کے پراڈکٹس

نئی دہلی ۔ 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس ایف جوانوں کو یوگا کی تربیت کے بعد اب پتانجلی کے پراڈکٹس سربراہ کئے جائیں گے۔ بابا رام دیو کی اس کمپنی کے کئی اسٹورس ملک بھر میں واقع فوجی کیمپس میں کھولنے کا منصوبہ ہے۔ نئی دہلی میں آج بی ایس ایف کیمپ میں پہلی پتانجلی شاپ کا افتتاح عمل میں آیا۔ گذشتہ سال بی ایس ایف کے تقریباً 2.5 لاکھ جوانوں کو جو سرحد کی حفاظت پر تعینات ہیں، رام دیو کی سرپرستی میں یوگا کی تربیت دی گئی اور پھر اسے لازم کردیا گیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT