Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / بی ایس ایف جوان کی بیوی کے ساتھ ڈاکٹر کی بدسلوکی

بی ایس ایف جوان کی بیوی کے ساتھ ڈاکٹر کی بدسلوکی

جموں ۔ 19 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع جموں کے علاقہ اخنور میں بی ایس ایف ڈاکٹر کے خلاف ایک جوان کی بیوی کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر امیت کمار نے بی ایس ایف کانسٹبل نریش کمار کی بیوی کے ساتھ کل اخنور میں غیر شائستہ سلوک کیا تھا۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT