Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایس این ایل میں 500 اور 1000 کے نوٹس قبول

بی ایس این ایل میں 500 اور 1000 کے نوٹس قبول

حیدرآباد۔/16نومبر، ( سیاست نیوز) بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ ( بی ایس این ایل ) کی جانب سے موجودہ بل، بقایا جات اور دیرینہ بلوں کی ادائیگی کے لئے 500 اور 1000 روپئے کے پرانے نوٹس کو قبول کیا جائے گا۔ آج جاری کردہ بیان میں تلنگانہ ٹیلی کام سرکل حیدرآباد کے چیف جنرل منیجر ایل اننت رام نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹیلی فون بلوں کی ادائیگی کیلئے پرانے نوٹوں کا استعمال کرتے ہوئے اس موقع سے استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT